سریش

( سَریش )
{ سَریش (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ۔