سریع العقاب

( سَرِیُع الْعِقاب )
{ سَری + عُل (ا غیر ملفوظ) + عِقاب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جلد عذاب دینے والا، خدائے تعالٰی جو (اکثر) گہنگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔