سزا دہی

( سَزا دِہی )
{ سَزا + دِہی (کسرہ د مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عتاب میں مبتلا کرنا، جرم کے بدلے میں اذیت پہنچانا۔