جراب

( جُراب )
{ جُراب }
( فارسی )

تفصیلات


جوراب  جُراب

فارسی زبان کے اصل لفظ 'جوراب' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جراب' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : جُرابیں [جُرا + بیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : جُرابوں [جُرا + بوں (و مجہول)]
١ - پاؤں پر پہننے کا چست غلاف، موزہ۔
"فیاض حسین کے پانوں کا جوڑا بھی کسی قدردان کے پانو میں ڈھیلا ہے مگر جراب پر ٹھیک آ جاتا ہے۔"      ( ١٩٠٢ء، مکتوبات حالی، ٣٢١:٢ )
  • a stocking
  • sock;  leggings