سطح مستدبر

( سَطْحِ مُسْتَدِبر )
{ سَط + حے + مُس + تَدِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) کرے میں ہر طرف کا بالائی حصہ جو گولائی لیے ہو، کروی، گول، بیضوی سطح۔