سطر صحاح

( سَطْر صَحاح )
{ سَطْر + صَحاح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) پہلی سطر جس میں صحیح عدد لکھا جاتا ہے۔