سفارش نامہ

( سِفارِش نامَہ )
{ سِفا + رِش + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چٹھی یا مراسلہ جو مدد کے لیے خاص طور پر لکھا جائے، سفارشی خط۔