سفوف طلا

( سُفُوف طِلا )
{ سُفُوف + طِلا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، ابرک کا چورا جو ابرک کو مسلنے یا ملنے سے بنتا ہے۔