١ - مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدہ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے۔ اگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں، ایسڑ کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔