سفید رابطہ

( سُفَید رابِطَہ )
{ سُفَید (ی لین) + را + بِطَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سفید رنگ کی وہ نسیں اور ریشے جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں حصوں کو ملاتی ہیں۔