انسانیات

( اِنْسانِیات )
{ اِن + سا + نِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سائنس جس میں مطلق انسان کے جسمانی اور تمدنی حالات سے بحث کی جاتی ہے، انگریزی: Anthropology۔۔