انفعالیہ

( اِنْفِعالِیَہ )
{ اِن + فِعا (کسرہ ف مجہول) + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اثر پذیری کی قوت۔