انفنٹری

( اِنْفَنْٹْری )
{ اِن + فَنْٹ (فتحہ ف مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیدل فوج، پیادہ فوج، وہ فوج جو پیدل چلتی اور پیدل ہی لڑتی ہے۔