انگرکھا

( اَنْگَرْکھا )
{ اَن (ن مغنونہ) + گَر + کھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچکن کی وضع کا ایک برکا لباس جسے گھنڈی کے ذریعے گلے کے پاس جوڑ دیتے ہیں (گرمی میں پہننے کا اکہرا اور جاڑے میں دوہرا روئی دار)۔