انگل

( اُنْگَل )
{ اُن (ن غنہ) + گَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگلی کی چوڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ۔