انگلس

( اَنْگِلس )
{ اَنْگ (فتحہ مجہول، ن مغنونہ) + لِس }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ تنخواہ جو ایام ملازمت کی کارگزاری کے صلے میں انگریزی حکومت ہند سے اپاہج یا بوڑھا ہو جانے پر ملتی تھی، پنشن، وثیقہ؛ پنشن پانے والا، وظیفہ خوار۔