انلارجر

( اِنْلارجْرَ )
{ اِن + لار + جَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آلہ جس کی مد سے تصویر کو بڑا کر کے بنایا جاتا ہے۔