انلارجمنٹ

( اِنْلارْجْمَنْٹ )
{ اِن + لارْج + مَنْٹ (فتحہ م مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا بنانے کا عمل، تصویر کو بڑھا کر بڑا بنانے کا کام؛ بڑھا کر بنائی ہوئی تصویر۔