اننگز

( اِنْنِگْز )
{ اِن (ن غنہ) + نِگْز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کرکٹ وغیرہ کے کھیل میں ایک ٹیم کے کھیل کا ہر دور۔