انہد

( اَنْہَد )
{ اَن + ہَد }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ نادیا آواز جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانورں کی لویں بند کر کے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے۔