اوراد

( اَوراد )
{ اَو (و لین) + راد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں۔