اورینٹل

( اورْیَنْٹل )
{ اور (و مجہول) + یَن (فتحہ ی مجہول) + ٹل }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ممالک مشرق سے تعلق رکھنے والا، (خصوصاً) مشرقی علم یا زبان وغیرہ کا۔