اوزار

( اَوزار )
{ اَو (و لین) + زار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آلہ یا آلات، ہتھیار جس کی یا جن کی مدد سے کاریگر اپنا کام کرتا ہے (واحد جمع دونوں کے لیے مستعمل)۔