اوصاف

( اَوصاف )
{ اَو (و لین) + صاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوبیاں، کمالات، (متعدد) جوہر، ہنر، لیاقتیں صلاحیتیں۔