اوصیا

( اَوصِیا )
{ اَو (و لین) + صِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم جمع
١ - وہ اشخاص جن کے حق میں وصیت کی گئی۔