اوعیہ

( اَوعِیَہ )
{ اَو (و لین) + عِیَہ (کسرہ ع مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم جمع
١ - (لفظاً) ظروف، (مراداً) اعضا کے وہ اندرونی خول جن میں کوئی چیز آکر ٹھہری رہے (جیسے معدہ یا خون وغیرہ کی رگیں، رگیں، نالیاں)۔