اوقاف

( اَوقاف )
{ اَو (و لین) + قاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جائدادیں جو قانون شرع یا حکومت کے مطابق کسی کارخیر یا اولاد کے لیے وقف یا مختص کر کے بیع واہن وغیرہ کے تمام حقوق سلب کرلیے جائیں۔