اوقاتی

( اَوقاتی )
{ اَو (و لین) + قا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - اوقات سے منسوب: وقت معین پر یا معمول کے مطابق ہونے والا (کام)، معمولی۔