اوک[1]

( اوک[1] )
{ روک (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چلو، ایک یا دونوں ہاتھوں کی وہ شکل جو انہیں نیچے کے ہونٹ سے لگا کر پانی پینے کے وقت بنتی ہے۔