اول

( اول )
{ اول (و مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضمانت، رہن؛ وہ شخص یا چیز جو ضمانت یا رہن کے طور پر کسی کے پاس رکھ دی جائے؛ یرغمال۔