اولا

( اولا )
{ او (و مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کے جمے ہوئے بڑے قطرے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے برستے ہیں، ژالہ