اکلائی

( اِکْلائی )
{ اِک + لا + ئی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک تہی چادر یا دوپٹا جس میں زری کی لیس ٹکی ہو، زری کا پٹکا جسے کمر کے گرد لپیٹتے ہیں اور جس کے لمبے آنچل لٹکتے رہتے ہیں یا شانوں پر ڈال لیتے ہیں۔