سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اکنی
(
اِکَنّی
)
{ اِکن + نی }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً 1940ء تک برصغیر(پاک و ہند) میں رائج تھا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر