عربی زبان سے مشتق اسم 'قائد' کے ساتھ عربی ہی سے اسم تفضیل لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔