اگر[2]

( اَگَر[2] )
{ اَگَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پہاڑی درخت کی خوشبودار لکڑی (بھوری سیاہی مائل، جلانے سے تیز خوشبو دیتی ہے، اسے پیس کر بتیاں بھی بناتے ہیں اور خوشبو کے لیے جلاتے ہیں)۔ عود۔