الحاقی

( اِلْحاقی )
{ اِل + حا + قی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - الحاق سے منسوب، اصل سے خارج، بعد میں بڑھایا ہوا۔