الرجی

( اَلَرْجی )
{ اَلَر (فتحہ ا مجہول) + جی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی شے کے استعمال یا کسی خاص حالت سے ناسازگار اثر لینے کی کیفیت، بہت زیادہ حساس ہونے کی صلاحیت زودحسیت (جو ایک اعصابی بیماری ہے)۔