السی

( اَلْسِی )
{ اَل + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج (جن سے تیل نکالا جاتا ہے اور انہیں پانی میں بھگونے سے لعاب نکلتا ہے)۔ کتان: تخم کتان، انگریزی: Linum linseed