المتعال

( اَلْمُتَعال )
{ اَل + مُتَعال }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) بلندو برتر، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔