المخاطب

( اَلْمُخاطَب )
{ اَل + مُخا + طَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا خطاب یا نام (یہ) ہے، جو (اس) خطاب یا نام سے پکارا جاتا ہے ('ب' یا 'بہ' کے ساتھ مستعمل)۔