قطر

( قُطْر )
{ قُطْر }
( عربی )

تفصیلات


قطر  قُطْر

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ عربی سے اردو میں معنی و ساخت کے اعتبار سے اصل حالت میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "مراۃ الاقالیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : قُطْروں [قُط + روں (واؤ مجہول)]
١ - وہ خط مسقیم، جو دائرے کے مرکز سے گزر کر اسے دو برابر حصوں میں تقسیم کرتا ہوا اور محیط سے جاملے۔
"چھتری کے کناروں پر ٹینٹے کل ہوتے ہیں ان کا قطر ڈھائی میٹر تک ہوتا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ١٠٨ )
٢ - کنارہ، طرف، سمت۔
"گرمی ایسی شدید کہ کسی قطر عالم میں اس سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔"      ( ١٩١٣ء، تمدن ہند، ٢٥ )
  • diameter (of a circle);  diagonal (of a square);  cord (of an arc)