المعلن

( اَلْمُعَلِن )
{ اَل + مُع + لِن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلان کرنے والا (تقریبات وغیرہ کے اعلان و اشتہار کے آخر میں نام کے ساتھ مستعمل)۔