الملتمس

( اَلْمُلْتَمِس )
{ اَل + مُل + تَمِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عرض کرنے والا، گزارش کرنے والا (عموماً عرائض، خطوط، دعوتی رقمات وغیرہ میں نام کے ساتھ مستعمل)۔