الو پیتھی

( اَلو پیتھی )
{ اَلو (فتحہ ا مجہول) + پے + ہی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علاج بالضد کا طریقہ علاج، مغربی طب، ڈاکٹری۔