الہامیہ

( اِلْہامِیَّہ )
{ اِل + ہا + میْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - الہام کے ذریعے سے وجود میں آیا ہوا۔