الیکٹرانی

( اِلَیکْٹِرانی )
{ اِلَیک (کسرہ ا مجہول، ی لین) + ٹِرا (کسرہ ٹ مجہول) + نی }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - الیکٹران سے منسوب۔