الیکٹرانیات

( اِلَیکْٹرانِیات )
{ اِلَیک (کسرہ ا مجہول، ی لین) + ٹِرا (کسرہ ٹ مجہول) + نِیات }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - الیکٹران سے متعلق علم، علوم یا مسائل۔