امپارٹنٹ

( اِمْپارْٹَنْٹ )
{ اِم + پار + ٹَنْٹ (فتحہ ٹ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اہم، ضروری، خاص، امتحان میں آنے کے قابل مضمون جس کا مطالعہ ضروری ہے۔