امپیریلزم

( اِمْپیرِیَلِزْم )
{ اِم + پی + رِیَلِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہنشاہیت کا اصول یا دستور، نوآبادیات اور ماتحت سلطنتیں رکھنے کی پالیسی۔