امتناعی

( اِمْتِناعی )
{ اِم + تِنا (کسرہ ت مجہول) + عی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - امتناع سے منسوب، روک تھام یا باز رکھنے سے متعلق امر، ممانعت پر مبنی بات۔